”ہم اس چیز کو بدلنے نہیں دیں گے “مولانا فضل الرحمان نے حیران کن بیان داغ دیا

”ہم اس چیز کو بدلنے نہیں دیں گے “مولانا فضل الرحمان نے حیران کن بیان داغ دیا
”ہم اس چیز کو بدلنے نہیں دیں گے “مولانا فضل الرحمان نے حیران کن بیان داغ دیا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ کرتار پور والی تقریر عمران خان کی بجائے کوئی دوسرا سیاستدان کرتا تو اسے غدار قرار دیدیا جاتا، اپنی آزادی کوغلامی میں بدلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔پشاور میں تحفظ حقوق قبائل کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جعلی انتخابات، جعلی وزیراعظم اور جعلی پارلیمنٹ ماننے کا سبق اکابرین نے نہیں سکھایا، ملکی سیاست، جمہوریت اور اقتصادیات بیرونی دباوسے دوچار ہے۔

مزید : قومی


loading...