حکومت نے تمام اداروں میں خو ف وہراس کی فضاپیدا کردی :احسن اقبال

حکومت نے تمام اداروں میں خو ف وہراس کی فضاپیدا کردی :احسن اقبال
حکومت نے تمام اداروں میں خو ف وہراس کی فضاپیدا کردی :احسن اقبال

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ حکومت نے تمام اداروں میں خوف وہراس کی فضاءپیدا کردی ہے ، ہمارے دور میں بھی قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی کی گی ۔

سماءنیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے ر ہنما احسن اقبال نے کہا کہ ٹیکس ریکوری دگنی کرنا کوئی بڑی بات نہیں ، حکومت نے تمام اداروں میں خوف و ہراس کی فضاءپیدا کردی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے خلاف سازشیں نہ ہوتیں تو صورتحال مختلف ہوتی ،ہمارے دور میں بھی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی شرو ع کی گئی تھی ، انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنی تقریر میں بتاتے کہ حکومت نے کتنے میگا واٹ بجلی پیدا کی ہے؟

مزید : قومی


loading...