”اگر یہ کام ہوگیا تو ہر آرمی چیف ڈٹ کر توسیع لے گا“تجزیہ کار سلیم بخاری نے واضح کردیا

”اگر یہ کام ہوگیا تو ہر آرمی چیف ڈٹ کر توسیع لے گا“تجزیہ کار سلیم بخاری نے ...
”اگر یہ کام ہوگیا تو ہر آرمی چیف ڈٹ کر توسیع لے گا“تجزیہ کار سلیم بخاری نے واضح کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار سلیم بخاری نے کہاہے کہ اگرپارلیمنٹ سے قانون پاس ہوگیا تو ہر آرمی چیف ڈٹ کا توسیع لے گا کیونکہ پہلے تو یہ اختیار وزیر اعظم کے پاس تھا کہ وہ کسی آرمی چیف کو توسیع دیتاہے یا نہیں دیتا۔
اے آروائی نیوز کے پروگرام ”آف دی ریکارڈ“میں گفتگوکرتے ہوئے سلیم بخاری نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کاقانون اگرپارلیمنٹ سے قانون پاس ہوگیا تو ہر آرمی چیف ڈٹ کا توسیع لے گا کیونکہ پہلے تو یہ اختیار صرف وزیر اعظم کے پاس تھا کہ وہ کسی آرمی چیف کو توسیع دیتاہے یا نہیں دیتا ۔
انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ ابھی بھی حساسیت سے باہر نہیں نکلا لیکن بنی گالاسے کچھ دیر بعد تین وزاءنکل کر پریس کانفرنس کرنے چلے آتے ہیں ، اس عمل سے بچنے کی ضرورت ہے ۔