گلشن اقبال، 18 سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں نگل کر خود کشی کرلی

  گلشن اقبال، 18 سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں نگل کر خود کشی کرلی

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)گلشن اقبال کے علاقے میں 18 سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں نگل کر خود کشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال کی رہائشی 18 سالہ آسیہ بی بی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج جانبر نہ ہوسکی اہل خانہ کے مطابق آسیہ نے غلطی سے گھر میں موجود زہریلی گولیاں نگل لی تھیں اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ تو لاش Cو قبضے میں لے لیا سے بعدازاں ورثا کی جانب سے پوسٹ مارٹم سے انکارپر ضروری قانونی کارروائی کے بعد تدفین کے لیے ان کے حوالے کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی