لاہور بار کی ڈاکٹروں کی گرفتاری کیلئے پولیس کو مزیدایک دن کی مہلت

      لاہور بار کی ڈاکٹروں کی گرفتاری کیلئے پولیس کو مزیدایک دن کی مہلت

  



لاہور(نامہ نگار)لاہور بار نے ڈاکٹروں کی گرفتاری کے لئے پولیس کو مزیدایک دن کی مہلت دے دی۔لاہور بار کے صدر عاصم چیمہ اورسیکرٹری مقصود کھوکھر کا کہنا ہے کہ اگر اب بھی گرفتاری عمل میں نہ لائی گئی تو آج 29نومبر کووکلاء کااجلاس ایوان عدل طلب کر لیا گیاہے جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

مزید : علاقائی