ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرارسمیت 6 عدالتی افسر15روزہ دورہ پرچین روانہ

ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرارسمیت 6 عدالتی افسر15روزہ دورہ پرچین روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے اینٹی کرپشن ایکسپیرنس شیئرنگ کورس کے لئے ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرارسمیت6 عدالتی افسر15روزہ دورہ پرچین روانہ ہوگئے،ان میں ایڈیشنل رجسٹرار عبدالناصر،سینئر سول ججز عامر شریف ڈوگر، شہنشاہ رضا کمال،محمد یوسف عبدالرحمن،اسسٹنٹ رجسٹرار عارف جاوید ڈار اور اسسٹنٹ رجسٹرار اللہ دتہ خالد شامل ہیں،اینٹی کرپشن ایکسپیرنس شیئرنگ کورس میں پنجاب حکومت کے افسران بھی شامل ہیں،کورس کے شرکاء شنگھائی سمیت چار شہروں میں مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے۔

مزید :

علاقائی -