صوبائی دارالحکومت: چورڈاکو دندناتے رہے، شہری لاکھوں کی نقدی، زیورات اور گاڑیوں سے محروم

    صوبائی دارالحکومت: چورڈاکو دندناتے رہے، شہری لاکھوں کی نقدی، زیورات اور ...

  



لاہور(کر ائم رپورٹر) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعددوار داتوں میں ڈاکوؤں نے شہریوں کولاکھوں روپے، زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس سی میں ایا ز کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3 لاکھ90 ہزار روپے اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن،فیصل ٹا ؤ ن میں حما د کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ40ہز ار کی نقدی،طلا ئی زیو رات و موبائل فون،نشتر کا لو نی میں مبشر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 2لا کھ90ہز ار کی نقد ی اور طلا ئی زیو ر ات وقیمتی سا ما ن،جنو بی چھا ؤ نی میں ظہیرکے گھر سے 2لاکھ65ہزار کی نقد ی وطلا ئی زیو رات،لٹن روڈ میں معظم سے2لا کھ25ہزار کی نقد ی،ما ڈل ٹا ؤ ن میں الیا س سے1لا کھ85ہزار،شیر اکو ٹ میں سر فر از سے95ہزار روپے و موبائل چھین لیے گئے۔کو ٹ لکھپت،شا لیما ر اورگا رڈ ن ٹا ؤ ن سے گاڑیاں جبکہ اسلا م پو رہ،گلشن اقبا ل،ڈیفنس اے،جو ہرٹاؤن،با ٹا پو ر،کا ہنہ اورغا زی آ با د سے موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید : علاقائی