وفاق سے دیامیربھاشا اور مہمندڈیموں کی تعمیر کے بارے میں تفصیلات طلب

وفاق سے دیامیربھاشا اور مہمندڈیموں کی تعمیر کے بارے میں تفصیلات طلب

  



 لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے دیامیربھاشا اور مہمندڈیموں کی تعمیر کے بارے میں تفصیلات طلب کرلی ہیں، عدالت نے دیامیربھاشا اور مہمندڈیموں کی تعمیر کی تفصیلات منظر عام پر لانے کے لئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت کوہدایت کی ہے کہ دونوں ڈیموں کی اراضی ایکوائر کرنے اور ٹینڈرز کی تفصیلات پیش کی جائیں،عدالت نے درخواست کی مزید سماعت 11 دسمبر تک ملتوی کر دی۔؎

وفاق

مزید : صفحہ آخر