وومن ججز کانفرنس آج سے شروع  

وومن ججز کانفرنس آج سے شروع  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(نامہ نگارخصوصی)پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے زیر انتظام تیسری وومن ججز کانفرنس آج 29نومبر سے شروع ہو گی، افتتاحی سیشن سے نامزد چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس گلزار احمد اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان خطاب کریں گے،عدالت عالیہ سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق صرف پی ٹی وی کو اس تقریب کی لائیو کوریج کی اجازت ہوگی۔
کانفرنس

مزید :

صفحہ آخر -