اندرون اور بیرون ملک سے آنے اورجانے والی 7پروازیں تاخیر کا شکار 

  اندرون اور بیرون ملک سے آنے اورجانے والی 7پروازیں تاخیر کا شکار 

  



لاہور(این این آئی)اندرون اور بیرون ملک سے آنے او رجانے والی 7پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔اتحاد ائیر کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز 241،ترکش ائیر کی استنبول سے آنے والی پرواز 714، ائیر بلیو کی شارجہ سے آنے والی پرواز 413،سعودی ائیر کی جدہ سے آنے والی پرواز 734،ترکش ائیر کی استنبول جانے والی پرواز 715،اتحاد ائیر ویز کی ابوظہبی جانے والی پرواز 242 اورایمرٹس ائیر کی دبئی جانے والی پرواز 623مقررہ وقت کی بجائے تاخیر سے روانہ ہوئیں۔

پروازیں 

مزید : صفحہ آخر