دو اداروں کو لڑانے کی کوشش کی جارہی تھی انشاء اللہ قانون کی فتح ہوگی، اعظم سواتی
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ دو اداروں کو لڑانے کی کوشش کی جارہی تھی، انشاء اللہ قانون کی فتح ہوگی۔جمعرات کو سپریم کورٹ کے باہر اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دو اداروں کو لڑانے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ انہوں نے کہاکہ انشاء اللہ قانون اور اداروں کی فتح ہوگی۔
اعظم سواتی