منٰی العرفات ٹریول بہاولپور کے چیف ایگزیکٹو چودھری محمد شاکر کے والد انتقال کر گئے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)منیٰ العرفات ٹریول بہاولپور کے چیف ایگزیکٹو چودھری محمد شاکر کے والد محترم چودھری حاجی محمد یامین قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں تحصیل ٹامیوالی بہاولپور میں سپرد خاک کر دیا گیا رابطہبرائے تعزیت0300.9682654.۔
انتقال