آخری مشاورتی حج ورکشاپ  دسمبر میں ہو گی

 آخری مشاورتی حج ورکشاپ  دسمبر میں ہو گی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج پالیسی2020ء کی تیاریاں جاری،حج2020ء کی تیاریوں کے لیے آخری مشاورتی حج ورکشاپ پاکستان اور سعودیہ کے درمیان MOUسائن ہونے کے بعد دسمبر میں ہو گی،اب تک ملک بھر میں 4مشاورتی حج ورکشاپ ہو چکی ہیں،لاہور،اسلام آباد،کراچی،کے پی کے،ملتان میں ہونے والی مشاورتی حج ورکشاپ سے موصول ہونے والی تجاویز کی روشنی میں حج پالیسی2020ء کی تیاریاں جاری ہیں،وفاقی وزیر مذہبی امور کی مصروفیت کی وجہ سے کوئٹہ میں ورکشاپ دسمبر میں ہو گی۔

مشاورتی حج ورکشاپ

مزید : صفحہ آخر