ٹریفک وارڈنز کواتفاقیہ رخصت دینے کا فیصلہ

 ٹریفک وارڈنز کواتفاقیہ رخصت دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (آن لائن) سٹی ٹریفک پولیس افسر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے لاہور کے ٹریفک وارڈنز کو سال بھر میں دس روز کی اتفاقیہ رخصت پر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کا مقصد ٹریفک وارڈنز میں پائے جانے والے ذہنی تناؤ کو ختم کرنا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یکم دسمبر 2019ء سے 100 سے زائد ٹریفک وارڈنز کو دس روزہ اتفاقیہ رخصت پر بھیجا جائے گا اور یہ سلسلہ سال بھر مرحلہ وار جاری رہے گا۔
ٹریفک وارڈنز

مزید :

صفحہ آخر -