صحت انصاف کارڈ کی فراہمی غریب عوام کے لئے انقلابی قدم ہے

  صحت انصاف کارڈ کی فراہمی غریب عوام کے لئے انقلابی قدم ہے

  



لاہور (سٹی رپورٹر)تحریک انصاف کے سینئر راہنماء عادل حفیظ نے کہا ہے کہ صحت انصاف کارڈ کی فراہمی بھی غریب اور متوسط طبقہ کے لئے ایک انقلابی قدم ہے،اپوزیشن ابو بچاؤ اور پھپھو بچاؤ کی تحریک سے باہر نکلے،مولانا فضل الرحمن نے جو دعوے کئے ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔مولانا اب سیاست چھوڑ کر اللہ اللہ کریں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1