مغرب کا توہین اسلام کے حوالے سے رویہ منافقانہ ہے،حافظ عابد علی

  مغرب کا توہین اسلام کے حوالے سے رویہ منافقانہ ہے،حافظ عابد علی

  



لاہور (سٹی رپورٹر)قومی تاجر اتحاد لاہور کے جنرل سیکرٹری حافظ عابد علی نے کہا ہے کہ مغرب کا توہین اسلام کے حوالے سے رویہ تضاد پر مبنی اور منافقانہ ہے ایک جانب مغرب کے بہت سے ممالک میں ہولوکاسٹ پر تحقیق اور بات کرنا بھی جرم ہے جبکہ اس کے برعکس مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کو نہ فقط تحفظ فراہم کیا جاتا ہے بلکہ ایسا کرنے والوں کو مغربی ممالک میں پناہ دے کر اسلام کے خلاف پروپیگنڈہ بھی کیا جاتا ہے۔

عابد علی

مزید : میٹروپولیٹن 1