پراونشل کوآپریٹو بینک میں محفل میلادؐ

پراونشل کوآپریٹو بینک میں محفل میلادؐ

  



لاہور(پ ر) پنجاب پروانشل کواپریٹو بنک میں عید میلاد النبی ؐ کے سلسلے میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔محفل میلاد میں بنک کے صدر منیر احمد خان، ایچ آر کے ہیڈ شاہد اقبال، ہیڈ جی اے ڈی ارشد علی عابد، سی ایف او زاہد منصور، ہیڈ بزنس اینڈ ڈویلپمنٹ طارق جاوید، ہیڈ آڈٹ ایاز کریم، ہیڈ لیگل ناصر عباس، ہیڈ آپریشن چودھری غلام مصطفی، ہیڈ آئی ٹی محمود خان، اظہر عزیز مغل سمیت دیگر نے شرکت کی۔محفل میلاد میں مفتی ضیا الحسنین، میاں آصف محمود سمیت بنک کے دیگر ملازمین نے حضور اکرمؐ کی بارگاہ میں گل ہائے عقیدت پیش کئیے۔

محفل میلاد

مزید : میٹروپولیٹن 1