ڈائریکٹوریٹ آف کالجز لاہور ڈویژن میں آٹھویں سالانہ محفل میلاد ؐ

  ڈائریکٹوریٹ آف کالجز لاہور ڈویژن میں آٹھویں سالانہ محفل میلاد ؐ

  



لاہور(پ ر)ڈائریکٹوریٹ آف کالجز لاہور ڈویژن میں آٹھویں سالانہ محفل میلاد کا انعقاد۔ڈائریکٹر کٹر کالجز محمد ظفر عنایت انجم، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز محمد زاہد میاں، اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز محمد شجاع الرحمن ڈوگر، ڈائریکٹر سپیشل ایجوکیشن شہزاد بھٹہ، چیئرمین فاروق اعوان، اخبارمارکیٹ کے صدر چوہدری نذیر احمد، صدر ایپکا لاہور ڈویژن چوہدری مختار گجر،جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن ایم ضیاء اللہ چوہدری، صدر ایپکا سپیشل ایجوکیشن میاں ریاض،صدر کالج ونگ محکمہ تعلیم شہزاد مظفر،ذاکر اللہ، سینئر نائب صدر سرفراز احمد،عبدالواسع بھٹی، عابد مقصود ہاشمی، پاکستان کے نامور نعت خوان پروفیسر جمشید اعظم چشتی،ندیم اقبال باہو، زاہد مقصود قریشی اور محمد ایان ظفر کی خصوصی طور پر شرکت۔

محفل میلاد

مزید : میٹروپولیٹن 1