ڈاکٹر عبدالحئی سکالر شپ تقسیم کرنیکی تقریب

ڈاکٹر عبدالحئی سکالر شپ تقسیم کرنیکی تقریب

  



لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم ڈاکٹر عبدالحئی علوی سکالرشپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع ڈین فیکلٹی آف لائف سائنسز پروفیسر ڈاکٹر فردوس بریں، معروف ماہر نفسیات ڈاکٹر رفیعہ حسن، ڈاکٹر عبد الحئی علوی کی صاحبزادی، ہیومین ڈیویلپمنٹ فاؤنڈیشن ڈاکٹر عذرا قریشی، فیکلٹی ممبران اور طلباؤ طالبات نے شرکت کی۔ تقریب میں ڈاکٹر عذرا قریشی نے ایم ایس سی کے ٹاپ پوزیشن ہولڈرز طلباؤ طالبات میں نقد انعامات اور گولڈ میڈل تقسیم کئے۔  

تقریب

مزید : میٹروپولیٹن 1