مولانا ظفرعلی خان کی 63 ویں برسی کے سلسلے میں خصوصی نشست

  مولانا ظفرعلی خان کی 63 ویں برسی کے سلسلے میں خصوصی نشست

  



لاہور(لیڈی رپورٹر)تحریک پاکستان کے ممتاز رہنما‘بابائے صحافت اور قادرالکلام شاعر مولانا ظفر علی خان کی63ویں برسی کے سلسلے میں آج صبح10:00بجے ایوان کارکنان تحریک پاکستان، شاہراہ قائداعظم میں ایک خصوصی نشست ہو گی جس کی صدارت تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن، سابق سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ا ور وائس چیئرمین نظریہئ پاکستان ٹرسٹ پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد کریں گے۔

برسی

مزید : میٹروپولیٹن 1