خواجہ برادران کو آج نیب عدالت میں پیش کیا جائے گا

خواجہ برادران کو آج نیب عدالت میں پیش کیا جائے گا

  



لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماخواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کوآج (جمعہ)نیب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اراکین اسمبلی، عہدیداروں اور کارکنوں کو اظہار یکجہتی کے لئے عدالت آنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

خواجہ برادران

مزید : صفحہ اول