استعفیٰ نہیں دیا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

استعفیٰ نہیں دیا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

  



اسلام آباد (این این آئی) ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے کہا ہے کہ میں نے کوئی استعفیٰ نہیں دیا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں نے کوئی استعفیٰ نہیں دیا،میرے استعفے سے متعلق جھوٹی خبریں چلیں۔پرویز مشرف غداری کیس میں پیش نہ ہونے پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے استعفی کی افواہیں گردش میں تھیں۔

طارق کھوکھر

مزید : صفحہ اول