تاجربرادری درآمدی ویلیوایشن کے اہم کیسز کی نشاندہی کرے،شبر زیدی

تاجربرادری درآمدی ویلیوایشن کے اہم کیسز کی نشاندہی کرے،شبر زیدی

  



اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین ایف بی آر نے کہاہے کہ کاروبار میں آسانی کیلئے درآمدات کی ویلیوایشن پر کسٹمز کے فیصلے ایف بی آر کی ویب سائٹ پر موجود رہیں گے۔ ایک ٹوئٹ میں چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ کاروبار میں آسانی کیلئے درآمدات کی ویلیوایشن پر کسٹمز کے فیصلے ایف بی آر کی ویب سائٹ پر موجود رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری شعبہ درآمدی ویلیوایشن کے اہم کیسز کی نشاندہی کرے۔

شبر زیدی

مزید : صفحہ اول