بنوں میں 32 سالہ شخص فائرنگ سے جاں بحق

بنوں میں 32 سالہ شخص فائرنگ سے جاں بحق

  



بنوں (بیورورپورٹ)تھانہ ککی کی حدود میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے 52سالہ معمر شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا رپورٹ کے مطابق تھانہ ککی کی حددو میں واقع خوجڑی جانہ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے52سالہ بزرگ مشال خان ولد میر عباس سکنہ باول خوجڑی کو قتل کردیا ملازمن موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے مقتول مشال خان کے بھائی محمد ایوب سکنہ پیر خیل ککی کی رپورٹ پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا وجہ قت معلوم نہ ہوسکی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر