کرک،اے سی کی نگرانی میں پی ایم ڈی سی انسپکٹر کا نجی کلینک پر چھاپہ او ٹی اور ایک میڈیکل سٹور سیل

کرک،اے سی کی نگرانی میں پی ایم ڈی سی انسپکٹر کا نجی کلینک پر چھاپہ او ٹی اور ...

  



کرک (نمائندہ خصوصی)اسسٹنٹ کمشنر کرک کی نگرانی میں پی ایم ڈی سی انسپکٹر کاڈاکٹر راز ہجران کے نجی کلینک پر چھاپہ، غیر قانونی اوٹی اورایک میڈیکل سٹور کو سیل کردیا۔پرانا بازار کے رہائشی زاہد اللہ کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے پی ایم ڈی سی انسپکٹر لطیف خان نے اسسٹنٹ کمشنر کرک عبدالصمد نظامانی کی نگرانی میں ڈاکٹر راز ہجران کے نجی کلینک پر چھاپہ مارا اور قانونی دستاویزات پوری نہ ہونے پر ان کے اپریشن تھیٹراور ایک میڈیکل سٹور کو سیل کی

مزید : پشاورصفحہ آخر