قرآن پاک جلانے کا واقعہ مسلمانوں کے خلاف سازش کا حصہ ہے

قرآن پاک جلانے کا واقعہ مسلمانوں کے خلاف سازش کا حصہ ہے

  



لاہور (سٹی رپورٹر) اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب کے ترجمان محمد رمضان عرف لاڈی جٹ نے کہا ہے کہ ناروے میں قرآن کریم جلانے کا واقعہ گستاخی،نفرت اور تعصب کاقبیح فعل ہے۔یہ عالمی سطح پر ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے پوری دنیا کے مسلمان اس واقعے پر افسردہ اور صدمے میں ہیں۔

اور نوجوان اسلام سے محبت و عشق کے جذبات رکھتے ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 4