مسجد کی بجائے مندر کی حمایت کرنے والوں سے خیر کی توقع نہیں کی جا سکتی،اشر فجلالی

مسجد کی بجائے مندر کی حمایت کرنے والوں سے خیر کی توقع نہیں کی جا سکتی،اشر ...

  



لاہور (نمائندہ خصوصی)تحریک لبیک یارسول اللہؐکے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا مسئلہ کشمیر پر مودی کے بیانیہ کے حلیف اگر چہ داڑھی والے ہوں پھر بھی کشمیر بنے گا پاکستان برداشت نہیں کر سکتے یہی وجہ ہے عین اس وقت کہ جب کشمیر کاز زوروں پر تھا جمعیت علماء ہند کی پاکستانی برانچ نے آزادی کشمیر کی بجائے آزادی مارچ اور دھرنے سے مسئلہ کشمیر کو دفن کر دیا۔بابری مسجد کی بجائے مندر کی حمایت کرنے والی سوچ سے خیر کی توقع کیسے کی جاسکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4