انٹی کرپشن کی مظفرگڑھ میں کارروائی 290کنال سرکاری اراضی واگزار
ڈیرہ غازیخان (ڈسڑکٹ بیورورپورٹ) ریجنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈیرہ غازیخان حمزہ سالک کی ہدایت پر انٹی کرپشن کی ٹیم نے محکمہ ریونیو کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ غازیخان(بقیہ نمبر51صفحہ12پر)
ضرور پڑھیں: وزیر اعظم عمران خان آج بحرین کا دورہ کرینگے
او رمظفرگڑھ سے آٹھ کروڑ پچیس لاکھ روپے مالیت کی 290کنال سرکاری اراضی واگزار کرا کے محکمو ں کے حوالے کر دی. مراسلہ کیمطابق انٹی کرپشن کی ٹیم نے مظفرگڑھ میں کارروائی کرتے ہوئے سات کروڑ روپے مالیت کی 280کنال اور موضع درخواست جمال ڈیرہ غازیخان میں ایک کروڑ پچیس لاکھ روپے مالیت کی دس کنال سرکاری اراضی واگزار کرائی۔
واگزار