بلدیاتی اداروں اورڈویژنل ڈائریکٹر کو سموگ بارے رپورٹ بھجوانے کاحکم

  بلدیاتی اداروں اورڈویژنل ڈائریکٹر کو سموگ بارے رپورٹ بھجوانے کاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) ملتان سمیت صوبہ بھر کے دیگرلوکل گورنمنٹ اور ضلعی انتظامیہ نیپنجاب حکومت کی جانب سے سموگ کنٹرول کرنے کیلئے احکامات ہوا میں اڑا دیئے ہیں،لوکل گورنمنٹ(بقیہ نمبر52صفحہ12پر)

اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب نے تمام ڈویڑنل ڈائریکٹرز سموگ کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کرکے عمل درا?مد رپورٹ بھیجوانے کی ہدایت کی تھی لیکن بلدیاتی اداروں اور ڈویڑنل ڈائریکٹرز کی جانب سے ہفتہ وار رپورٹ نہیں بھیجوائی گئی ہے جس کا نوٹس لیتے ہوئے پنجاب حکومت نے یاددہانی لیٹر جاری کرتے ہوئے ہفتہ وار رپورٹ بھیجوانے کی ہدایت کردی ہے۔
حکم