گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کال پر آج سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال کی جائے گی

  گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کال پر آج سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال کی جائے گی

  



ملتان (وقا ئع نگار) گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کے عہدیداروں نے آج ملتان سمیت صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں وکلاء گردی کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس(بقیہ نمبر48صفحہ7پر)

کے بعد پنجاب بھر کے ہسپتالوں بشمول نشتر ہسپتال اور چلڈرن ہسپتال ملتان کے آوٹ ڈورز میں دن 11 بجے احتجاج ہو گا۔ اس موقع پر ڈاکٹرز، پیرامیڈکس، نرسز اور مریضوں کر لواحقین موجود ہونگے۔

ہڑتال

مزید : ملتان صفحہ آخر