نشتر، ادویات چوری کیس میں ملوث ڈاکٹر عاشق ملک الزام ثابت نہ ہونے پر کلیئر قرار

  نشتر، ادویات چوری کیس میں ملوث ڈاکٹر عاشق ملک الزام ثابت نہ ہونے پر کلیئر ...

  



ملتان (وقائع نگار)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر پنجاب نے معطل سابق ایم ایس نزتر ہسپتال ملتان ڈاکتر عاشق ملک کو نشتر ہسپتال ادویات چوری سکینڈل میں بے گناہ ہونے پر کلئیر کر دیا ہے۔(بقیہ نمبر58صفحہ12پر)

ڈاکٹر عاشق ملک پر نشتر ہسپتال فارمیسی کے لئے ا?نے والی ادویات چوری کرنے کا الزام تھا جس پر انہیں معطل کر دیا گیا تھا۔مگر انکوائری میں بے گناہ ہونے پر انہیں کلئیر کردیا گیا ہے۔داکتر صدیق ثاقب اے ایم ایس فارمیسی پہلے ہی کلئیر کر دئیے گئے تھے۔

کلئیر

مزید : ملتان صفحہ آخر