واپڈا ہائیڈرویونین کا نجکاری کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

واپڈا ہائیڈرویونین کا نجکاری کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

  



ملتان (سٹاف رپورٹر)آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین نے حکومت کی نجکاری پالیسی کو مسترد کر دیا ہے۔بجلی کی تقسیم کار اور جنریشن کمپنیوں کے حکومتی اعلان پر واپڈا کی بی اے یونین نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے نجکاری کاعمل شروع ہوتے ہی ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ہائیڈرو ورکرز یونین کے 6 دسمبر کو لاہور میں منعقدہ ایگزیکٹو کونسل کے(بقیہ نمبر40صفحہ12پر)

اجلاس میں نجکاری کے حوالے سے مستقبل کے لئے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

اعلان

مزید : ملتان صفحہ آخر