بغیر اجازت پولیس یونیفارم پہننے والا رضا کار گرفتار، مقدمہ درج

بغیر اجازت پولیس یونیفارم پہننے والا رضا کار گرفتار، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان، بستی ملوک (وقائع نگار، نمائندہ پاکستان)بستی ملوک پولیس نے بغیر اجازت سرکاری یونیفارم پہننے اور سرکاری اسلحہ کے استعمال (بقیہ نمبر42صفحہ12پر)
پر رضاکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق بستی ملوک پولیس کے پاس عرصہ چار سے پانچ سال ایک رضاکار محمد نعمان اپنی ڈیوٹی دے سرانجام دے رہا تھا۔ جس نے تقریبا دو سال قبل سرکاری یونیفارم پہن کر اسلحہ سمیت کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر وائرل کردیں۔تو افسران کی مداخلت پر بستی ملوک پولیس نے ملزم نعمان کو گزشتہ روز گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
رضا کار