قتل یاخود کشی، مقتولہ کی قبرکشائی تجزیہ کیلئے نمونے لیبارٹر ی ارسال

    قتل یاخود کشی، مقتولہ کی قبرکشائی تجزیہ کیلئے نمونے لیبارٹر ی ارسال

  



بستی ملوک (نمائندہ پاکستان)تھانہ بستی ملوک چوکی لاڑ کے علاقہ کوٹلہ رحم علی میں چندماہ قبل شک کی بنیاد پر قتل ہونے والے شادی شدہ خاتون حاکم مائی کے عدلت کے حکم پر علاقہ مجسٹریٹ کی نگرانی میں قبر کشائی ہوئی ڈاکٹرز نے قبر سے اعضائلے کے تجزے کیلئے لیبارٹری بھیجوا دئیے۔عینی شاہدین کے مطابق مقتولہ حاکم مائی کے کفن خون سے بھرا ہوا (بقیہ نمبر43صفحہ12پر)

تھا جس سے یہ واضع ہوا کہ اسے شدد سے ہلاک کیا گیا ہے۔جب کہ لواحقین جوکہ ملزمان بھی ہے کے مطابق حاکم مائی نے زہرلی گولیاں کھا کر خود کشی کی تھی۔

تجزیہ

مزید : ملتان صفحہ آخر