سرکاری رقبہ پرقائم ہاؤسنگ سوسائٹیز کی چھان بین شروع

  سرکاری رقبہ پرقائم ہاؤسنگ سوسائٹیز کی چھان بین شروع

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں سرکاری رقبہ پر قائم ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی چھان بین شروع کردی ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن (بقیہ نمبر13صفحہ12پر)

نے سرکاری رقبہ پر قائم ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی چھان بین کا عمل شروع کردیا اینٹی کرپشن حکام نے سوسائٹیز میں سرکاری رقبہ کو شامل کرکے فروخت کرنے کی شکایات پر ہاؤسنگ سکیموں کے ریکارڈ کی چھان بین شروع کی ہے۔

 چھان بین

مزید : ملتان صفحہ آخر