ویمنز چیمپئن شپ منعقد نہ کرنے پر  پاکستان کا بھارت کیخلاف آئی سی سی سے رابطہ

  ویمنز چیمپئن شپ منعقد نہ کرنے پر  پاکستان کا بھارت کیخلاف آئی سی سی سے ...

  



لاہور(یواین پی)پی سی بی نے آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے سلسلے میں پاک بھارت مقابلوں کیلئے گورننگ باڈی سے رابطہ کرلیا۔واضح رہے کہ مذکورہ میچز جولائی سے اکتوبر کے درمیان شیڈول تھے لیکن بھارتی ہٹ دھرمی کے سبب ان کا انعقاد نہیں ہو سکا اور سیریز کے فیصلے کیلئے پی سی بی نے اب آئی سی سی سے رابطہ کرلیا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی