سیم کا لائسنس بحال، پاکستان بار کونسل نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا 

سیم کا لائسنس بحال، پاکستان بار کونسل نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا 

  



 اسلام آباد (این این آئی) پاکستان بار کونسل کی جانب سے سابق وزیر قانون فروغ نسیم لائسنس بحال کردیا گیا۔ سابق وزیر قانون فروغ نسیم آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں آرمی چیف کے وکیل کے طورپر عدالت عظمیٰ میں پیش ہوئے۔ بیرسٹر فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل سے لائسنس بحا ل کر نے کی درخواست کی جس پر پاکستان بار کونسل نے لائسنس بحال کر دیا اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

فروغ نسیم

مزید : صفحہ اول