حکومت سندھ نے اسلحہ  لا ئسنس پر عا ئد پا بندی ہٹا لی 

حکومت سندھ نے اسلحہ  لا ئسنس پر عا ئد پا بندی ہٹا لی 

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے مجا ز اتھا ر ٹی (وزیر اعلیٰ سندھ) کی منظو ر ی کے بعد اسلحہ لائسنس بنوانے پر عا ئد پا بندی فو ر ی طو ر پر ہٹا لی ہے محکمہ داخلہ کی جا نب سے جا ر ی نو ٹیفیکیشن کے مطا بق ممنوعہ بو ر کے علا وہ تما م اسلحہ لا ئسنس سندھ آر مز ایکٹ۔2013 اور سندھ آرمز رو لز 2018 کے مطا بق جار ی کئے جا ئیں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر