الحمرامیڈیکل سینٹر میں مفت  طبی کیمپ یکم دسمبر کوہوگا

الحمرامیڈیکل سینٹر میں مفت  طبی کیمپ یکم دسمبر کوہوگا

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر کے معروف معیاری طبی سینٹر الحمرا میڈیکل سینٹر محمد علی سوسائٹی ٹیپوسلطان روڈ میں عالمی یوم ذیابطیس کے حوالے سے مفت بڑا طبی کیمپ یکم دسمبر اتوار کو صبح 9بجے سے 1بجے دن تک منعقد ہوگا۔ جس کا افتتاح ممبر قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ کریں گے۔ اس موقع پر تمام ٹیسٹ اور معروف فارما کمپنیز اپنے اسٹالوں پر مفت طبی سروسز فراہم کریں گی۔ ایڈمنسٹر فہد نظام نے شرکاء سے پابندی وقت کی درخواست کی ہے۔ 

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر