کمر کی تکلیف میں مبتلا حسن علی کی اب حالت کیسی ہے؟ مداحوں کے لیے پریشان کن خبرآگئی

کمر کی تکلیف میں مبتلا حسن علی کی اب حالت کیسی ہے؟ مداحوں کے لیے پریشان کن ...
کمر کی تکلیف میں مبتلا حسن علی کی اب حالت کیسی ہے؟ مداحوں کے لیے پریشان کن خبرآگئی

  



لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے۔روزنامہ جنگ کے مطابق فاسٹ باﺅلر حسن علی کی کرکٹ میں واپسی مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے، سینٹرل پنجاب کی ٹیم انتظامیہ نے بھی حسن علی کو ٹیم سے ریلیز کر دیا ہے۔حسن علی قومی کرکٹ ٹورنامنٹ کے نویں راﺅنڈ کا میچ کھیلنے کے لیے کراچی گئے تھے، تاہم میچ سے قبل انہوں نے پسلیوں میں تکلیف کا بتایا تھا۔

مزید : کھیل