ہوسکتا ہےجب بی آرٹی کاقرض واپس کرناہوڈالر75روپےکاہوجائے:شوکت یوسفزئی

ہوسکتا ہےجب بی آرٹی کاقرض واپس کرناہوڈالر75روپےکاہوجائے:شوکت یوسفزئی
ہوسکتا ہےجب بی آرٹی کاقرض واپس کرناہوڈالر75روپےکاہوجائے:شوکت یوسفزئی

  



پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بی آر ٹی کے کوریڈور کا کام مکمل ہے، بی آرٹی پر کام آہستہ نہیں،ایک سٹیشن پر کام مکمل کرکے دوسرے پر جارہے ہیں،ہوسکتا ہےجب بی آرٹی کاقرض واپس کرناہوڈالر75روپےکاہوجائے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا کہ بی آر ٹی کے کوریڈور کا کام مکمل ہے، بی آرٹی پر کام آہستہ نہیں،ایک سٹیشن پر کام مکمل کرکے دوسرے پر جارہے ہیں۔اُنہوں نے کہاکہ بی آر ٹی پر پشاور کے لوگ خوش ہیں اوراِس پرہی ہمیں زیادہ ووٹ ملے،ہوسکتا ہے کہ جب بی آر ٹی کا قرض واپس کرنا ہوڈالر 75روپے کاہوجائے۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور /اہم خبریں