ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 16 دسمبر تک توسیع کردی

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 16 دسمبر تک توسیع کردی
ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 16 دسمبر تک توسیع کردی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل بیور آف انکم ٹیکس ( ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ،اب انکم ٹیکس گوشوارے 16 دسمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق فیڈرل بیور آف انکم ٹیکس ( ایف بی آر) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ،اب انکم ٹیکس گوشوارے 16 دسمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے،اس سے پہلے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30نومبر 2019تھی۔

مزید : بزنس /علاقائی /اسلام آباد