سکاٹ لینڈ برطانیہ میں مقیم سماجی شخصیت محمد شکیل انتقال کر گئے

 سکاٹ لینڈ برطانیہ میں مقیم سماجی شخصیت محمد شکیل انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) لاثانی ریسٹورنٹ لکشمی چوک کے اور سکاٹ لینڈ برطانیہ میں مقیم محمد شکیل انتقال کر گئے۔ محمد شکیل لاثانی ریسٹورنٹ لکشمی چوک میں ہواکرتے تھے۔ان کے چاہنے والوں میں محمود الزماں، پیر سید نصر ت بخاری جبکہ سوگواران میں ان کے بیٹے شان، خرم، بلال شامل ہیں جبکہ مرحوم کے دیگر رشتہ دار فیصل آباد اور راولپنڈی میں مقیم ہیں۔