ٹی اینڈ ٹی سکیم میں محفل میلادؐ
لاہور(پ ر)ٹی این ٹی ہاؤسنگ سکیم رائیونڈ میں محفل میلادؐ میں حضرت محمد ؐ کی شان بیان کی گئی اور آپ کی شان میں نامور نعت خوانوں نے گلہائے عقیدت پیش کئے،محفل میلاد کا انعقاد سوسائٹی کے کمیٹی ممبران صدر حاجی خوشی محمداور فنانس سیکرٹری رانااکمل کی طرف سے کیا گیا جس میں اہلیان علاقہ اور معزز مہمان گرامی نے شرکت کی۔