ترقیاں پانے والے فوجی افسران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،فیصل محمود
لاہور(سٹی رپورٹر)خدمت گروپ کے فیصل محمود نے پاک فوج میں ترقی پانے والے نئے لیفٹنٹ جنرلز کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے لاہور میں نئے کورکمانڈر ودیگر ترقی پانے والے افسران کی مزید کامیابیوں اور کامرانیوں کیلئے دعا گو ہیں۔ دو قومی نظریہ پر معرض وجود میں آنے والے دارالسلام کے محافظ جانباز ہر محاذ پر سرخرو ٹھہریں۔ پاک فوج ملک کے اندرونی و بیرونی محاذوں پر گرانقدر قربانیاں دے کر ملک ووقوم کے دفاع کیلئے سرحدوں پر کھڑی ہے