پنجاب حکومت کا ڈرائیونگ لائسنس کو نادرا شناختی کارڈز سے منسلک کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا ڈرائیونگ لائسنس کو نادرا شناختی کارڈز سے منسلک کرنے کا فیصلہ

  

  لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی) حکومت پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنسوں کو نادرا شناختی کارڈز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی)  ٹریفک کو 21 فروری تک تمام ڈرائیونگ لائسنس ڈیٹا بینک سے منسلک کرنے کی ہدایت کی ہے دوسری جانب 5 سال پرانے ڈرائیونگ لائسنسوں کی تجدید نہ کرانے والوں کے لیے اشتہار دئیے جائیں گے جبکہ 3 سال تک لائسنس کی تجدید نہ کرانے والے بغیر ٹیسٹ نیا لائسنس حاصل کر سکیں گے۔

ڈرائیور لائسنس

مزید :

صفحہ آخر -