راولپنڈی،ماں نے 3بیٹیوں کو کنویں میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگادی:بچیاں جاں بحق

راولپنڈی،ماں نے 3بیٹیوں کو کنویں میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگادی:بچیاں جاں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرخان کے گاؤں گلیانہ میں گھریلو ناچاقی پر جھگڑے کے بعد ماں نے تین بچیوں کو کنویں میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگادی افسوسناک واقعہ میں تینوں بچیاں جاں بحق ہوگئیں جبکہ خاتون کو زخمی حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جاں بحق بچیوں میں 6 ماہ کی انیتا، تین سالہ ندا اور5سالہ ردا شامل ہیں ترجمان ریسکیو کے مطابق خاتون سونیا اس وقت تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال میں زیرعلاج ہے  واقعہ کے خلاف تھانہ گوجر خان میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ 
بچیاں جاں بحق
 

مزید :

صفحہ آخر -