فرمان خان کی والدہ انتقال کر گئیں 

     فرمان خان کی والدہ انتقال کر گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
صوابی (بیورورپورٹ) ایس پی انوسٹی گیشن صوابی بنارس خان اور سی پی او پشاور کے سینئر کلرک فرمان خان کی والدہ انتقال کر گئیں۔ انہیں ہفتہ کے روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع خان کوئی (نظام پور) میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کی رسم قل کل بروز پیر ادا کی جائے گی۔