وزیر اعلیٰ محمود خان کا شوکت علی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار

  وزیر اعلیٰ محمود خان کا شوکت علی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سوات پریس کلب کے چیف آرگنائزر غلام فاروق کے سالے شوکت علی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔