سیکرٹری ہاؤسنگ ساؤتھ پنجاب‘ ڈپٹی کمشنر  ڈیرہ کا مختلف منصوبوں کا جائزہ‘ ہدایات

 سیکرٹری ہاؤسنگ ساؤتھ پنجاب‘ ڈپٹی کمشنر  ڈیرہ کا مختلف منصوبوں کا جائزہ‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنرڈی جی خان کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے سیکرٹری ہاوسنگ ساوتھ پنجاب لیاقت چٹھہ کے ہمراہ مختلف منصوبوں کا معائنہ کیا اور ڈی جی خان (بقیہ نمبر21صفحہ 5پر)
کی عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکن کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیاڈپٹی کمشنر نے آفیسرز کلب کی بحالی کے کام کا جائزہ لیا اور کام کی رفتار کار تیز کرنے کی ہدایت کی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے افسران کو ہدایات جاری کیں کہ وہ انتظامیہ کے ساتھ مکمل رابطہ رکھیں آفیسرز کلب کی بحالی کے منصوبہ کو  جلد مکمل کیا جائے کیا اس موقع پردیگر امور کے بارے میں بھی ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
جائزہ/ہدایات